ابنا: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کتھرین اشٹائن نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں ایران کے ساتھ رابطہ جاری رہےگآ اور باہمی اعتماد کو فروغ دینے کی کوشش جاری رہےگی۔ اشٹائن نے کہا کہ ایران کی نئی حکومت کے ساتھ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں مذاکرات جاری رہیں گے۔...../169
16 جون 2013 - 19:30
News ID: 430758
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کتھرین اشٹائن نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں ایران کے ساتھ رابطہ جاری رہےگآ اور باہمی اعتماد کو فروغ دینے کی کوشش جاری رہےگی۔